30 مارچ 2012 - 19:30

بحرین میں 14 فروری اتحاد نے ایک بیان میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ابنا: بحرین میں 14 فروری اتحاد نے ایک بیان میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس بیان کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے مشترکہ مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بحرینی عوام ان کے ظلم و ستم کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ذرائع کے مطابق بحرین میں آل خلیفہ کے ظلم و ستم کے خلاف عوام کے شبانہ مظآہرے جاری ہیں۔
....... 
/169